Advertisement

دو روز قبل نالے میں ڈوبنے والی بچی کی لاش بر آمد

کراچی میں سائٹ ولیکا چورنگی کے قریب ہفتے کے روز نالے میں ڈوبنے والی چار سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  دو روز قبل چار سالہ معصوم بچی فاطمہ نور سائٹ ایریا میں ایک نالے میں کھیل کے دوران گر کر ڈوب گئی تھی۔

معصوم بچیوں کی حفاظت کے لیے رکشہ ڈرائیور کا بڑا قدم

 پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کر کے نکال لی ہے۔

واضح رہے کہ ولیکا چورنگی کے قریب گندے نالے کے اوپر بنے ہوئے پرانے اور ٹوٹے ہوئے خراب پل سے پہلے بھی کئی بچے کھیلتے ہوئے گر کر جاں بحق ہو چکے ہیں لیکن  انتظامیہ نے آج تک اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
Next Article
Exit mobile version