Advertisement

سرکاری خزانے پر فردوس باجی کا نیا باس بوجھ ہے

رانا ثنااللہ

راناثنااللہ

رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ سرکاری خزانے پر فردوس باجی کا نیا باس بوجھ ہے جو 18 ماہ سے شہباز شریف کے منصوبوں پہ تختیاں لگا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس اعوان کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا ہے۔

رانا ثنا اللہ نے وفاقی کابینہ کو عمران مافیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دور کی کہانی عوام سنا رہے ہیں جن کی روٹی، آٹا، چینی، روزگار اور کاروبار سب چوری ہو گیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ایک جیب میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور دوسری جیب میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری ہیں۔

Advertisement

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو نہیں بلکہ بجلی اور گیس کے بلوں کو اپوزیشن سمجھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version