Advertisement

عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کیخلاف میں ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا، عمران خان کیخلاف بھی دعویٰ کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ، شاہد خاقان عباسی اور میرے مقدمات نے عمران خان کے احتساب اور انکی حکومت کے بیانیہ کی اصلیت کھول دی ہے۔

Advertisement

احسن اقبال نے کہا کہ تقریباًچار پانچ ہفتے میں اڈیالہ جیل میں رہاوہاں ایک دن بھی ایک سیکنڈ کے لئے کوئی کچھ پوچھ گچھ کرنے کے لئے نہیں آیاہمیں ڈمپ کردیا گیا تھا۔

انھوں نے کہا کہ ہم حکومت کیساتھ مل کر نیب قانون میں ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے مگر عمران خان کبھی بھی نیب قوانین میں تبدیلی نہیں چاہیں گے کیونکہ ان کے پاس کارکردگی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے ایک انٹرویو میں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version