سندھ میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔
تفصیلات کے مطابق دیگر صوبوں کی نسبت صوبہ سندھ میں مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔
اس وقت سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1128 ہے جس میں سے 758 ایکٹو کیسز ہیں۔صوبے میں 349 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جو متاثرہ افراد کا 31 فیصد ہیں۔
جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا، وزیر اعلیٰ سندھ
صوبہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہلاکت ہوئی ہے اس طرح صوبے میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4437 ہوگئی ہے جبکہ 64 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement