Advertisement

لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار

لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آج بھی برقرار رہا۔

تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ہنڈریڈ انڈیکس آج 839 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

گزشتہ 4 دن میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 598 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔

جمعے کے روز 18 کروڑ 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی جس کی مالیت 8 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ  ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کمی سے 28023 پوائنٹس پر پر بند ہوا۔

Advertisement

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 27461 رہی جبکہ بازار میں 15.94کروڑ شیئرز کے سودے 4.22ارب روپے میں طے ہوئے۔

پیر کے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب روپے کم ہوکر 5430 ارب روپے رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version