Advertisement

وزیر اعظم کی بھارت کو مدد کی پیش کش خوش آئند عمل ہے، محمود مولوی

رہنماء پی ٹی آئی محمود مولوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو مدد کی پیش کش خوش آئند عمل ہے کیونکہ بھارت میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ شدید متاثر ہورہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کی کامیابی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے اور بھارت کو احساس پروگرام کے حوالے سے مدد انسانیت کا پیغام ہے۔

محمود صاحب کا کہنا تھا کہ مودی کی منفی سوچ بھارت کے غریب خاندانوں کو خودکشی پر مجبور کررہی ہے، ہےمودی اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر انسانیت کا سوچے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان سے امن محبت اور سلامتی کا پیغام پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version