Advertisement

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں کون اٹھائے گا، ضلعی میونسپل کارپوریشنز کو فنڈز جاری نہیں ہوئے

عیدالاضحیٰ

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں اٹھانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، سندھ حکومت نے ضلعی میونسپل کارپوریشنز کو ابھی تک فنڈز جاری نہیں کیے۔

تفصیلات کے مطابق عید قربان میں ایک روز رہ گیا  لیکن اس بات کا  فیصلہ نہیں ہوسکاکہ شہر قائد میں آلائشیں کون اٹھائے گا ۔سندھ حکومت کی جانب سے ضلعی میونسپل کارپوریشنز کوفنڈ ز جاری نہیں کیے گئے۔

چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا کہنا ہے کہ  ہم نے سندھ حکومت سے فنڈز کی درخواست کی تھی۔ سندھ حکومت نے تاحال فنڈز جاری نہیں کیے۔

چیئر مین بلدیہ وسطی اگر سندھ حکومت مشینری اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کردے تو میرا عملہ حاضر ہے۔ بلدیاتی اہلکار تیار اور مستعد ہیں، عید ایمرجنسی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔

ریحان ہاشمی نے کہا کہ  این ڈی ایم اے کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ بلدیہ وسطی کا تمام عملہ این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔کراچی کی بہتری کے لیے تمام اداروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version