Advertisement

وزیراعظم کے پی کے کو سیاحتی مرکز بنانے کیلئے پرعزم

وزیراعظم عمران خان خیبر پختونخوا کو سیاحتی مرکز بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبرپختنخواہ محمود خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کی جانب سے صوبہ میں جاری ترقیاتی پروگرام پر وزیراعظم سے مشاورت کی گئی ہے جبکہ اہم صوبائی امور پر وزیراعظم سے مشاورت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

قائداعظم کا وژن اور فلاحی ریاست کی طرف پہلا قدم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلیے قائداعظم کے وژن...

دوران ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے صحت سہولت پروگرام کو صوبے کی سو فیصد آبادی تک توسیع پر مبارک باد بھی دی گئی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کی تعریف بھی کی گئی ہے۔

بعد ازاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خیبرپختنخواء حکومت کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

Advertisement

مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کے پی نے یونی ورسل ہیلتھ انشورنس فی خاندان 1 ملین کا اقدام اٹھایا ہے جو کہ دنیا کے ہر ترقی یافتہ ممالک میں ضرور اٹھایا جاتا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کے پی کے گورنمنٹ کی جانب سے تمام تر  مالی پریشانیوں کے باوجود  بھی اس طرح کا بہترین قدم اٹھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version