Advertisement

یوم عاشور ، وزیراعظم کا قوم کے نام اہم پیغام

وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشورکے موقع پر قوم کے نام سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یوم عاشور کے موقع پر جاری کردہ اپنے تفصیلی پیغام میں کہا  ہے کہ کربلا میں امام حسین ؓ ، ان کے اہل خانہ اور پیروکاروں کی قربانی سےہمیں 3 اہم پیغامات ملتے ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم نے لکھا کہ امیر ، طاقتور یا تعلیم یافتہ بننے سےدوام نہیں ملتا،دوام انہیں ملتاہے جو ناانصافی کے خلاف جانوں کی قربانی دیتے ہیں۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ تاریخ میں بہت سے مسلمانوں کو واقعہ کربلا سےترغیب ملی،واقعہ کربلا سے متاثرمسلمانوں نے جبرکے خلاف جانوں کی قربانی دی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر میں جبراور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری ہے،بہادر کشمیری فوجی جبر اور ظلم کے خلاف لڑ رہے ہیں، ظلم و ناانصافی کے خلاف ان کی جدوجہد کامیاب ہوگی،مقبوضہ کشمیرمیں نبردآزماکشمیریوں کوواقعہ کربلا سےسبق سیکھ لیناچاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version