ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلئے شکریہ لیڈر، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے لیڈر ’عمران خان‘ کو مخاطب کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے شکریہ لیڈر۔
مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے مہنگے معاہدوں کا عوام پر بوجھ کم کردیا ہے۔
انکوئری کرائ،رپورٹ آئ،غلطیوں کا تعین ہوا اور نتیجہ عوام کو ریلیف۔
پوچھتے تھے اس سے کیا ہوگا؟آپ نے خود مہنگے معاہدے کیے فائدے لیے اسلئے خاموشی سے عوام پر بوجھ
شکریہ عمران خان مہنگے معاہدوں کا عوام پر بوجھ کے سلسلے کو روکنے کیلے،ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے
شکریہ لیڈر https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2020/08/896977/amp/Advertisement— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) August 14, 2020
انہوں نے کہا ہے انکوئری کرائی، رپورٹ آئی،غلطیوں کا تعین ہوا اور نتیجہ عوام کو ریلیف ملا پھر بھی ہم سے ہم سے پوچھتے تھے اس سے کیا ہوگا؟ کیونکہ آپ نے خود مہنگے معاہدے کیے فائدے لیے اسلئے خاموشی سے عوام پر بوجھ ڈالا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

