Advertisement

پاکستان کی خوبصورتی کے چرچے

پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سرجات کی جانب سے سوات کی خوبصورتی کی تعریف کے پیغام جاری کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سرجات اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔

سوئس سفیر کا کہنا ہے کہ میں اپنی پہلی فرصت میں سوات کا دورہ کر رہا ہوں۔

اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سوات دیکھ کر مایوس نہیں ہوا اور ان لمحات کو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

اس ضمن میں انہوں نے بتایا ہے کہ مجھے کئی بار بتایا گیا ہے کہ سوات کو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے اور میں اپنی آنکھوں سے سوات دیکھنا چاہتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
Next Article
Exit mobile version