Advertisement

شہباز شریف جسمانی ریمانڈ پر نیب کےحوالے

shahbaz sharif

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
Next Article
Exit mobile version