Advertisement

بلاول اور مریم کے بیانات میں کوئی تضاد نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

سربراہ  پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول اور مریم کے بیانات میں کوئی تضاد نہیں ہے، موجود ہ حکومت  دھاندلی کی پیداوار ہے جس پر دونوں کا اتفاق ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم  کے جلسے شیڈول کے مطابق ہونگے۔

قبل ازیں سوات میں جلسے سے خطاب  میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں صاف شفاف  الیکشن کرایا جائے اور حقیقی نمائندوں کو لایاجائے۔

مریم نواز نے کہا کہ نالائق اور سلیکٹڈ ہمارے سروں پر مسلط ہے اور سیاسی انتقام میں اتنے اندھے ہوگئے ہیں کہ انسانیت بھی بھول گئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا راج ہے ملک کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے اور عوام ان سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version