Advertisement

وزیراعظم نےکورونا سے نمٹنےکیلئے10نکاتی ایجنڈا اقوام متحدہ میں پیش کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے 10نکاتی ایجنڈہ پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قرضوں میں ریلیف کورونا کے خاتمے تک جاری رکھا جائے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پسماندہ ملکوں کے قرضے معاف اور کم ترقی یافتہ ملکوں کے لیے رعایتی قرضے کی سہولت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ  کورونا سے نمٹنے کیلئے 500 ارب ڈالر کا خصوصی پیکیج مختص کیا جائے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن متعارف کرایا، کامیابی سے غربت اور وبا کا بھرپور مقابلہ کیا۔

Advertisement

ورچوئل خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت پاکستان کو کورونا کی بدترین دوسری لہر کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
’’راناثنااللہ، اسحاق ڈارکی کابینہ میں شمولیت سے ن لیگ کی تقسیم کی افواہیں دم توڑگئیں‘‘
قرضے لینے پر مجبور ہیں اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version