Advertisement

حکومت کاروباری برادری کو تمام ترسہولیات فراہم کیلئے پر عزم ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کوتمام ترسہولیات فراہم  کے لیے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےمعروف کاروباری شخصیت جاویدآفریدی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں صنعتی شعبےکےفروغ  کے لیے تجاویزاورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے جاویدآفریدی کی صنعتی شعبےکےفروغ  کے لیے تجاویزکاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت غیرملکی سرمایہ کاری اورصنعتی شعبےکا فروغ چاہتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  حکومت کاروباری برادری کوتمام ترسہولیات فراہم  کے لیے پرعزم ہے۔ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری چاہتےہیں تاکہ ملکی معیشت مضبوط ہو۔

جاویدآفریدی نےمعاشی سرگرمیوں میں تیزی لانےکے لیے حکومتی اقدامات کوسراہتے ہوئے کہا کہ صنعتی شعبےکو ریلیف دینے سےکاروباری سرگرمیاں مزیدتیزہوں گی۔حکومتی پالیسیزسے غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version