Advertisement

گوادر پورٹ سے بلوچستان کے عوام کو روزگار کے مواقع حاصل ہوں گے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ گوادرپورٹ سےبلوچستان کے عوام کو روز گار کے بےپناہ مواقع حاصل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گوادر پورٹ پر ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وفاقی  وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی ، مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد   اور  چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ شریک ہوئے۔

صدر مملکت نے کہا کہ  گوادربندرگاہ سےعلاقائی روابط کوفروغ دینےمیں مددملے گی اور خطے کےممالک بالخصوص افغانستان اوروسطی ایشیائی ریاستوں کوسی پیک سےفائدہ ہوگا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ  گوادربندرگاہ سے پاکستان کوٹرانزٹ ٹریڈکاعلاقائی مرکز بننےمیں مدد ملےگی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ گوادرپورٹ سےبلوچستان کے عوام کو روز گار کے بےپناہ مواقع حاصل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
Next Article
Exit mobile version