Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

Now Reading:

یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان
وزارت داخلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 فروری کے روز یوم یکجہتی کشمیر کے دن کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر