Advertisement

گرین لائن بس سروس سے متعلق بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے گرین لائن بس سروس سے متعلق خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ 80 بسیں جلد کراچی پہنچ جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولت سے متعلق کیس میں رپورٹ جمع کروادی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی گرین لائن بس سروس کا 24 کلومیٹر ٹریک کا فیز ون مکمل ہوچکا ہے جبکہ دوسرا فیز مارچ 2021 تک مکمل ہو جاۓ گا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے 80 بسیں جلد کراچی پہنچ جائیں گی جس کے لئے تمام ٹینڈرز ہوچکے ہیں جبکہ گرین لائن اور اورنج لائن بسوں کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ بھی طے ہوگیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گیارہ ارب روپے سے تکمیل کو پہنچنے والا منصوبہ سندھ حکومت کے حوالے کیا جاۓ گا جبکہ 24 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار منصوبے میں چوبیس اسٹیشنز بناۓ جائیں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے حکومت نے کہا ہے کہ گرین بس چلانے کیلئے سندھ حکومت سے مکمل تعاون کیا جاۓ گا تاہم کیس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر
بول نیوز نے ایف بی آر کے عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی تفصیلات حاصل کرلیں
وفاقی کابینہ نے نگراں دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس لےلیا
پنجاب حکومت گندم خریداری کی پالیسی بنانے میں ناکام، ہنگامی اجلاس طلب
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
Next Article
Exit mobile version