Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن، ووٹ ضائع ہونے کی تفصیلات جاری

Now Reading:

سینیٹ الیکشن، ووٹ ضائع ہونے کی تفصیلات جاری
الیکشن میں ضمانت ضبط

الیکشن میں ضمانت ضبط

سینیٹ الیکشن 2021 میں ووٹ ضائع ہونے کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کردی ہیں۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ انتخابات میں 7 ووٹ ضائع ہوئے ہیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ایک بیلٹ پیپر پر ووٹر نے دستخط کیے جبکہ 4 بیلٹ پیپرز پر ووٹرز نے گنتی کے نمبر لکھنے کی بجائے ٹک کیا تھا۔

2 بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام کے آگے نمبر 1 یا 2 لکھنےکی بجائے صرف 2 لکھا گیا تھا۔

ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پولنگ ایجنٹوں کے اصرار پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانے کے بعد پولنگ ایجنٹوں نے نتائج پر دستخط کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر