Advertisement

این سی او سی اجلاس، جاری اقدامات کو مزید مانیٹر کرنے کا فیصلہ

NCOC has decided to review prevailing Covid-19 situation in the country

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے ملک بھر میں پہلے سے جاری اقدامات کومزید مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے۔

اجلاس میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبوں کو ہدایات جاری کردی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پولیس کے ذریعے ایس او پیز کے نفاذ کو  یقینی بنایا جائے گا۔

 اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پہلے سے جاری اقدامات کو دو سے تین روز مزید مانیٹر کرنے کے بعد نتائج کی روشنی میں دوبارہ اجلاس بلا کر فیصلے کیے جائیں گے۔

Advertisement

 خیال رہے کہ 15 فیصد سے زائد مثبت کیسز والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز منظور نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب
Next Article
Exit mobile version