Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، عاصم سلیم باجوہ
عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ‏ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہےکہ ہوشاب آواران روڈ پر بھی کام شروع کردیا گیا، ان شاہراہوں سے شمال سے گوادر تک رسائی آسان ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر