Advertisement

عوام کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دینے پر یقین رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کی ملزمان کو سزا دلوانے کی شرح 68.8فیصد ہے۔

جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پالیسی ہے جس کی بنا پر نیب کی کارکردگی کو معتبر قومی اور بین الا قوامی اداروں نے سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version