Advertisement

پیپلزپارٹی، اے این پی رہنما کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

پیپلزپارٹی، اے این پی رہنما کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم واٹس ایپ گروپ چیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن اقبال نے پیپلزپارٹی، اے این پی رہنما کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا ہے۔

پی ڈی ایم گروپ سے نکالے جانے والوں میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ و دیگر رہنما شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version