Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

Now Reading:

کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی
رینجرز اور پولیس

کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس کی معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مطلوب گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزمان کی شناحت صدام حسین عرف علی اور سلیم عرف سلو کے نام سے کی گئی ہے۔

اس ضمن میں ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ ملزمان نے سولجر بازار، ڈیفنس، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔

گرفتار ملزمان کو مزید تفیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر