Advertisement

پنجاب میں رمضان بازار بند کردیے گئے

پنجاب پھر میں آج سے تمام رمضان بازاربند کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں آج سے تمام رمضان بازاربند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع محکمہ خوراک  کے مطابق 33ہزار ٹن چینی رمضان بازاروں میں سستے داموں فروخت کرنے کے لیے خریدی گئی جس میں سے تقریبا 22 ہزار ٹن چینی فروخت ہوئی ۔

ماہ رمضان کے دوران پنجاب حکومت نے شوگرملوں سے ایک لاکھ 50 ہزار ٹن چینی خریدی  ہےجس میں سے ایک لاکھ 17 ہزار ٹن چینی کمرشل خریداروں، لائسنس ہولڈرز ڈیلرز سمیت دکانداروں کو فروخت کی گئی  ہے۔

ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق رمضان بازار وں میں 65 روپے کلو کے حساب سے چینی فروخت کی گئی ۔

Advertisement

پنجاب  نے رمضان بازاروں میں چینی پر مجموعی طور پر تقریبا 40 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جبکہ فی کلو تقریباً 18 روپے سبسڈی دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version