Advertisement

وزیر اعظم کی شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت

imran khan

وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف  لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے شہزاد اکبر کو فوری طور پر لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت  کی ۔

عمران خان نے  شہزاد اکبر کو عید کے بعد  حدیبیہ پیپر ملز کیس پر ورکنگ کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات  بھی جاری کیے۔

اجلاس میں شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے ہی حدیبیہ پیپر ملز کیس کے حوالے سے کام کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس، محصولات کی وصولی پرایف بی آرکی کارکردگی کاجائزہ
چلاس بس حادثے کی مکمل تحقیقات کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version