Advertisement

ساجد سدپارہ نے دوسری بار کےٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے ایک بار پھر کے 2 کی چوٹی پر پاکستانی پرچم کو لہرایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ساجد سدپارہ نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وہ کے 2کی چوٹی کو سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ساجد سدپارہ نے اپنے والد نیشنل ہیرو علی سدپارہ کے جسد خاکی کو کےٹو پر ہی دفنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ کےٹو کا بیٹا  کےٹو پر ہی دفن کا ہوگا، اب کےٹو اور علی سدپارہ ہمیشہ کےلئے ساتھ رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version