Advertisement

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کی علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق

rescue operation will continue today along with son of Sadpara

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے علی سدپارہ سمیت تینوں لاپتہ کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کے ٹو پر علی سدپارہ،  جان اسنوری اور جوآن پابلو موہر  کے جسد خاکی مل گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے جسد خاکی دور سے دیکھے گئے، آج شام تک تینوں کوہ پیما کے جسد خاکی تک پہنچ جائیں گے۔

فتح اللہ خان کا کہنا ہے کہ تین کوہ پیماؤں کے جسد خاکی بوٹل نیک بیس کیمپ سے ملے ہیں، آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسد خاکی کو نیچے لایا جائے گا، ابھی ریسکیو  کے لیے ہیلی کاپٹر اسٹینڈ بائی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ تین جسد خاکی ملے ہیں  جس میں سے دو کی شناخت ہوئی ہے، جو کپڑے علی سدپارہ نے پہنے تھے اس سے شناخت ہوئی ہے، ایک جسد خاکی کے کپڑوں سے لگتاہے کہ وہ جان اسنوری کا ہوسکتا ہے۔

Advertisement

وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ کل تک تینوں جسد خاکی حکومت کی تحویل میں آجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version