Advertisement

سی ٹی ڈی میں بھرتیوں کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ٹی ڈی کیلئے نئی پوسٹوں پر بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے  جہاں انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا ہے۔

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران وزیراعلی کو سی ٹی ڈی کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سی ٹی ڈی ہیلپ لائن080011111 کا بھی افتتاح کیا ہے کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کی جدید انداز میں مہارت اورصلاحیتوں کو سراہا ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سی ٹی ڈی فورس کے لئے 2 ماہ کی تنحواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔

اسکے علاوہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کیلئے 54 کنال اراضی فوری طور پر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مزید 10 اضلاع میں سی ٹی ڈی کے دفاترکی تعمیر کیلئے  بھی اراضی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوارٹر تک رسائی کیلئے سڑکوں کی تعمیرترجیحی بنیادوں پر ہوگی اور سی ٹی ڈی کوڈرون جی ایس ایم لوکیٹر،سنائپر رائفلز اور دیگر آلات فراہم کیے جائیں گے۔

انہو نے بتایا کہ سی ٹی ڈی کیلئے بم ڈسپوزل یونٹ کا قیام عمل میں لائیں گے اور سی ٹی ڈی کی دیگر ضروریات کو بھی پورا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version