Advertisement

بارشی پانی کے نکاس کو فوری یقینی بنایا جائے، ڈی سی لاہور

محکمہ موسمیات

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا ہے کہ بارشی پانی کے نکاس کو فوری یقینی بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے لاہور شہر میں بارشوں کے لحاظ سے ریسکیو ٹیموں کو ہدایات دیں اور فیلڈ میں ازخود موجود رہے۔

مدثر ریاض نے ٹیموں کو انڈر پاس پر متحرک رہنے اور بارشی پانی کو فوری نکالنے، پمپس کو آپریشن میں رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ڈی سی لاہور نے عابد مارکیٹ، شمع، قرطبہ چوک، لکشمی چوک کے علاقوں کے دورے بھی کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی بھی کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے اور شدید بارش کی بھی پیشینگوئی ہے۔

Advertisement

مدثر ریاض نے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر عملے کو ہدایت دی کہ ازخود فیلڈ میں موجود رہیں۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا تھا کہ بارش کی صورت میں ہولز کو مکمل ڈھانپ کر رکھا جائے تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version