Advertisement

نور مقدم قتل کیس، فرانزک رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

نورمقدم  قتل کيس کی فرانزک رپورٹ ميں چشم کشا انکشافات ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک کی جانب سے پوليس  کو ارسال کی گئی نورمقدم کيس  کی فرانزک رپورٹ ميں چشم کشا انکشافات کیے گئے ہیں۔

فرانزک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زیادتی بھی کی اور اسے  بدترين تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہرجعفر کاڈی این اے اورفنگرپرنٹس  جائے وقوعہ سےحاصل نمونوں سےميچ کرگئے ہیں۔ قتل ميں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس موجودہيں۔

فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نورمقدم کا پوسٹ مارٹم قتل  کے 12 گھنٹے بعد کيا گيا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج ميں نظر آنے والے لوگ ملزم ظاہر جعفر اور مقتولہ نورمقدم  ہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version