Advertisement

پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

پی آئی اے

ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول درہم برہم

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے عاشورہ پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زائرین کی سہولت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست ‏پروازیں چلائی جائیں گی۔ ‏

پی آئی اے کے سی ای او کا کہنا ہے کہ مذہبی مواقع پرخصوصی پروازیں پی آئی اے ‏کی روایت رہی ہے زائرین کی خدمت قومی ائیرلائن کی ذمہ داری ہے۔

 ارشد ملک کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت اور وزیر ہوابازی کی ہدایات پر پروازیں ترتیب دی جارہی ہیں کوشش ہے ‏کہ زائرین کو کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کی 11 اگست سے 11 پروازوں زائرین کو لے کے نجف پہنچیں گی اور زائرین کی ‏واپسی کا آپریشن 21 اگست سے ترتیب دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version