پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات اب تک نہ تھم سکے، ایک اور بچہ زیادتی کا شکار

پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات اب تک عروج پر، ایک اور بچہ زیادتی کا شکار ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حافظ آباد کے علاقے قلعہ رامکور میں پیش آیا جہاں مولوی صفیع اللّه نے اپنے 9 سالہ شاگرد کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فرحان نامی بچہ صفیع اللّه کے پاس تعلیم حاصل کرنے آتا تھا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے شاگرد کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زیادتی کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی پولیس بااثر ملزم کو گرفتار کرنے سے تاحال قاصر ہے۔
ڈی پی او حافظ آباد نے علاقہ مکینوں کو پر امن رہنے کی تلقین کرنے کے ساتھ یہ بھروسہ دلایا ہے کہ ملزم ہر صورت گرفتار ہو گا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

