Advertisement

احتساب عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2003 کے امتحانات میں نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا

احتساب عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2003 کے امتحانات میں نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج انعام کلہوڑو کی عدالت میں سن 2003 اور 2004 کے امتحانات کے حوالے سے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیب کے 29 گواہوں اور وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے گواہاں کے ریکارڈ کیے ہوئے بیان بھی عدالت میں پڑھ کر سنائے جائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version