غیر منتخب وزیر خزانہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے تباہ کن معاہدے کر رہے ہیں، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ غیر منتخب وزیر خزانہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے تباہ کن معاہدے کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے کہا تھا خود کشی کرلوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔
شازیہ مری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو پتھر کے دور میں لے جائے گا اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے انسانی زندگی مشکل ہو جائے گی۔
ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ انسانی خوراک کی اشیاء غریبوں کی قوت خرید سے باہر ہو چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

