Advertisement

ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا

سوشل میڈیا

ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شام سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام آؤٹ آف ورکنگ ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سروس معطل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز منقطع ہو گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version