Advertisement

جوس سینٹر پر کام کرنے والا مکینکل انجینئر اچانک بزنس مین کیسے بن گیا؟

رانا سجاول نے جی سی یونيورسٹی فیصل اباد لیہ سے اپنی مکینکل انجينئرنگ کی ڈگری مکمل کی۔

رانا سجاول نے تمام نوکریاں چھوڑکر اپنے اباٸی کاروبار کو پروان چڑھایا انہوں نے کالج روڈ لیہ پر قاٸم اپنے اباٸی جوس پوائنٹ عجوہ جوس پوائنٹ پر محنت کی اور آج وہ ایک کامیاب بزنس مین بن چکے ہیں رانا سجاول ایک بہترین نوجوان بزنس مین ہیں۔

رانا سجاول کی تعریفیں انکے ٹیچرز اور والدین بھی کرتے ہیں رانا سجاول کا کہنا ہے کہ میں ریسکیو 1122والوں کو آدھی قیمت پر تمام اشیاء دیتا ہو۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version