Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعتی اسلامی لاہور کے عوامی مطالبہ مہم شروع ،گرفتاریوں پر مذمت

Now Reading:

جماعتی اسلامی لاہور کے عوامی مطالبہ مہم شروع ،گرفتاریوں پر مذمت

جماعت اسلامی  نے ’’شہر لاہور کے عوام مطالبہ کرتے ہیں‘‘ مہم کا آغاز کردیا ہے اور اپنے کارکنوں کی گرفتاری پر مذمت کی۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ  کا کہنا ہے کہ ہم نے جاگ میرے لاہور کے پمفلٹ پیر غازی روڈ پر تقسیم کردئے گئے ہیں۔

احمد سلمان بلوچ نے کہا  کہ تین سالوں میں شہر کو تیس سال پیچھے دھکیلنے والوں نے شہر کے مسائل ہر گفتگو کرنے پر گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے خلیق بٹ اور جبران بٹ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

 ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی نے کہا کہ گرفتاریاں شہر لاہور کی عوام کے مسائل بتانے سے روک نہیں سکتےاور لاہور سے ٖفضاٗی آلودگی  کا خاتمہ اور شہریوں کو صاف پینے کا پانی چاہتے ہیں۔

اانہوں نے کہا کہ پیرغازی روڈ اچھرہ کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں اور پیر غازی روڈ کی عوام کے ہمراہ پٹواریاں چوک میں 12 دسمبر کو واسا کی خلاف دھرنا ہو گا۔

Advertisement

انُ کا مزید کہنا تھا کہ ٹریفک کا نظام درم برہم ہے ، سرکاری ٹرانسپورٹ کا کوئی حال نہیں ہے اور بنیادی مسائل کے حل کیلئے با اختیار بلدیاتی نظام چاہتے ہیں۔

 ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ  کے ہمراہ اشفاق چغتائی، حافظ احمد عمیر، محمد نواز، اعجاز کمبوہ عظیم بوٹا، عبید الرحمن صدیقی ، انجینئیر حافظ عاصم  تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر