Advertisement

اے این ایف کی کراچی پورٹ پر کارروائی، 96 کلو منشیات بر آمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے خفیہ اطلاع  کی بنہ پر کراچی پورٹ  پر کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 96 کلو ہیروئن بر آمد کرلی گئی ہے جبکہ منشیات کو بڑی مہارت سے تولیوں میں چھپا یا ہوا تھا۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ  منشیات کارگو آئی بی ٹریڈر نامی ایکسپوٹر کے نام پر بک کی گئی تھی جبکہ کارگو آگے آنٹاریو کینیڈا کے لیے تیار کیا گیا تھا۔

ترجمان اے این ایف  کے مطابق تمام سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سلسلے میں مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
وزیراعلیٰ پنجاب کی مری میں نئے اسپتال کے قیام کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version