Advertisement

گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 7 افراد جھلس گئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون اباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ ماہ راولپنڈی میں بھی گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی تھیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کمرے میں گیس پہلے سے ہی لیک ہوئی تھی سوئچ آن کرنے پر ایک دم دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version