Advertisement

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا

سپر ہائی وے میمن گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔

یہ واقعہ کراچی کے سپر ہائی وے میمن گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی نے سڑک پار کرتی ہوئی فیملی کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ریسکیو کے مطابق حادثے میں جاں بحق 60 سالہ عبداللہ جیان کی لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

ذرائع ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جاں بحق ہونے والے کم عمر لڑکے کو مظفر کے نام سے شناخت کیا گیا تھا۔

ریسکیو نے کہا کہ حادثے میں زخمی خاتون حسنہ بی بی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق زخمی خاتون متوفی مظفر کی ماں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
Next Article
Exit mobile version