Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

Now Reading:

حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یوم یکجہتی کمشیر کی مناسبت سے صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

دنیا بھر میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کمشیر منایا جاتا ہےاور کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جاتا ہے۔

ہر سال کی طرح امسال بھی یوم یکجہتی کمشیر پر مختلف پروگرامز منعقد کیے جائیں گے جس میں مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ دسمبر 2021 میں وفاقی حکومت نے رواں برس 2022 میں سرکاری تعطیلات کا سرکلر جاری کیا تھا جس میں  5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

Advertisement

وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 5 فروری بروز ہفتہ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر