Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

Now Reading:

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل
شفقت محمود

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی جس کے باعث وہ اسپتال منتقل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کو طبیعت خرابی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں ڈاکٹر مزید علاج کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
حج آپریشن کا آغاز کل سے شروع ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر