Advertisement

سیاست کو کاروبارسمجھنے والوں نے ریاست کو مذاق بنایا، بابر اعوان

بابر اعوان

شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سیاست کو کاروبارسمجھنے والوں نے ریاست کو مذاق بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ سیاست کو کاروبار سمجھنے والوں نے ریاست کو مذاق، گورننس کو شغل، فیصلہ سازی کو میوزکل چیئر بنا کر مہنگائی اور عوامی مسائل کو بیک برنر پر رکھ دیا ہے۔

 

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے مزید کہا کہ ن اور ش میں اقتدار پر قبضہ جنگ نے پورا مُلک مفلوج کردیا ہے اور نئے انتخابات تک یہی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر سنگین سوالات اٹھا دیے
سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ علی محمد خان کا بڑا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے، 20 افراد زخمی، 1 جاں بحق
الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب
رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر، نوٹیفکیشن جاری
Next Article
Exit mobile version