Advertisement

حقیقی آزادی مارچ کل اسد عمر کی سربراہی میں فیصل آباد پہنچے گا، فرخ حبیب

سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کل اسد عمر کی سربراہی میں فیصل آباد پہنچے گا۔

تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے اہلیان فیصل آباد کیلئے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں کل پانچ بجے ڈی ٹائم این اے 108 کے مرکزی آفس میں جمع ہوں گے اور ایک ریلی کی شکل میں ضلع قونصل پہنچیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس موقعے پر بڑی اسکرین پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی مخاطب ہوں گے۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ آپ سب نکلیں حقیقی آزادی کے لئے پاکستان کے لئے عمران خان کے ساتھ شام پانچ بجے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
’’4 دن کا حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہیں کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘‘
بلوچستان حکومت 800 اسکولوں کو برخاست کرنے جارہی ہے، میر سرفراز بگٹی
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان
متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے اہم خبر آگئی
حکومت کی ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی تیاری
Next Article
Exit mobile version