Advertisement

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے، ایم ڈبلیو ایم

پرویز الٰہی

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے، ایم ڈبلیو ایم

ایم ڈبلیو ایم نے واضح بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ اختلافات کی پیش نظر پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر ایم پی اے نے چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی نے چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی با آسانی اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، حماد اظہر

اس حوالے سے ترجمان ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ پر ایم ڈبلیو ایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

ترجمان نے بتایا کہ ایم ڈبلیو ایم کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرہ نقوی وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گی تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ ایم ڈبلیو ایم نے وزیراعلیٰ پنجاب کے بعض اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں؛  وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version