Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

Now Reading:

مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
احتجاج

پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ہاتھوں میں سوکھی روٹی اٹھا رکھی تھی جبکہ حکومت کے خلاف ٹائر نظر آتش اور نعرے بازی بھی کی گئی۔

ملک میں بڑھتی مہنگائی اور آٹے کے مصنوعی بحران کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان روڈوں پہ نکل آئے اور پی ٹی آئی ٹائیگروں نے راز خان کی قیادت میں ہاتھوں میں سوکھی روٹی آٹھا کر وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ٰیہ بھی پڑھیں؛ پی ٹی آئی کارکنان کا پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، نااہل اور چور حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں بے انتہا مہنگائی ہوئی ہے جبکہ چور دروازے سے آنے والے حکمرانوں سے عوام بھی بے بیزار ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر