Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کی سعودی تاجروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

Now Reading:

گورنر سندھ کی سعودی تاجروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
گورنر سندھ

گورنر سندھ کی سعودی تاجروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

گورنر سندھ  نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کو آگے آنے اور صوبے میں دستیاب سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت  دےدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کی کراچی میں سعودی عرب کے تاجر مزین ایم المعلم سے ملاقات ہوئی ہے ۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارت ، وفود کے تبادلوں ،صوبہ میں سرمایہ کاری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ آزمائش کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان برادر ملک کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام عالم کی بحری افواج میں پاک بحریہ کو نمایاں مقام حاصل ہے، گورنر سندھ

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ سعودی سرمایہ کار صوبہ میں سرمایہ کاری کریں۔

سعودی تاجر مازن ایم المعلم نے تسلیم کیا کہ صوبے کے مختلف شعبے سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ہیں۔

ملاقات میں دو طرفہ تجارت، وفود کے تبادلے، سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر