وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کا آئین اور قانون صرف ایک انسان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک انسان جب چاہے آئین توڑے، جب چاہے اسمبلی توڑے، وہ جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑے، جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کرے، عدالت پہ دھاوا بول دے، وہ جب چاہے تب ہی الیکشن ہوں، وہ جو چاہے فیصلہ ہو۔
ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا وہ جب چاہے آئین توڑ ے,جب چاہے اسمبلی توڑ ے،وہ جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑ ے، جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کرے،عدالت پہ دھاوا بول دے،وہ جب چاہے الیکشن ہو ں،وہ جو چاہے فیصلہ ہو جو چاہئیے فیصلہ آیا #احتساب_ہوگا_تو_انتخاب_ہوگا
Advertisement— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) March 23, 2023
ضرور پڑھیں؛ عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News