Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے، سراج الحق

Now Reading:

حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے، سراج الحق
سراج الحق

ہمارا مستقبل روشن ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام کی آنکھوں میں خواب کی بجائے خوف کے سائے ہیں، ملک میں موت سستی اور روٹی مہنگی، عوام امن کو ترس رہے ہیں، کرپٹ اشرافیہ وسائل پر قابض ہے، مافیاز حکومتوں کا حصہ ہیں، حکومتوں کی نالائقی، نااہلی کی وجہ سے بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کاواحد ملک ہے جہاں عوام غریب اور حکمران مال دار ہیں، حکمرانوں کی شوگر ملوں، کارخانوں اور پراپرٹیز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکمران عالمی اداروں کے کہنے پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا بند کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ اور سابقہ حکومتیں آئی ایم ایف کے مفادات کی نگرانی پر مامور ہیں، مہنگائی سے پوری قوم متاثر، اعلانات سے مسائل حل نہیں ہوں گے، احتجاجی تحریک اب نہیں رکے گی، دھرنے کے تیسرے روز آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ؛ یادگار شہداء پر حاضری
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چاند کے مدار میں پہنچے گا
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی متعدد تجاویز کا جائزہ اور منظوری، ای سی سی کا اعلامیہ
پاک سعودیہ سرمایہ کاری وفدکےدورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم اورمتحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر